پیرس ایئر شو : پاکستانی پائلٹ نے’ٹاپ گن ‘کی یاد دلادی




کراچی : پاکستانی پائلٹ نے پیرس ایئر شو کی ایک تصویر میں ہالی ووڈ کی مشہور فلم ’’ٹاپ گن ‘‘ کی یاد دلادی۔
تفصیلات کے مطابق پیرس میں جاری پیرس ائیر شو کے حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ  ٹوئٹر پر ایک تصویر جاری کی گئی ہے ۔
جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک پاکستانی پائلٹ جے ایف 17 طیارہ میں موجود اٹلی میں تعینات پاکستانی سفیر تہمینہ جنجوعہ کو جہاز کے بارے میں آگاہی فراہم کررہاہے
تصویر کی خاص بات یہ ہے کہ یہ تصویر 1986 میں بننے والی ایک کامیاب فلم ٹاپ گن کے ایک سین کی یاد دلاتی ہے۔  

واضح رہے کہ پیرس میں جاری اس ایئر شو میں پاکستان ایئرفورس کے جوان اور ٹیکنیشن بھی حصہ لے رہے ہیں۔
جبکہ ایئروائس مارشل ارشد ملک نے ایئر شو میں ہونے والی ہوابازی کے مظاہروں کا جائزہ بھی لیا۔
علاوہ ازیں مذکورہ ٹوئٹ پر لوگوں کی جانب سے کافی پسندیدگی کا اظہار کیاجا رہا ہے
Share on Google Plus

About Mr.Ikram

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment