اسمارٹ فون مارکیٹ حصے میں سام سنگ اور ایپل کا زوال، لینوو ابھرتا ہوا

smartphones1
انٹرنیشنل ڈیٹا کارپوریشن (آئی ڈی سی) کی نئی رپورٹ کے مطابق سام سنگ اور ایپل اس وقت اسمارٹ فون نظام میں سب سے بڑے ادارے ہیں، جیسا کہ وہ پہلے تھے لیکن آخری سہ ماہی میں ان کی برتری میں واضح طور پر کمی آئی ہے۔
2012ء میں اسی سہ ماہی کے مقابلے میں، جہاں دونوں اداروں نے دنیا بھر میں 32.2 اور 16.6 فیصد اسمارٹ فونز فروخت کیے، اب 30.4 اور 13.1 فیصد کے ساتھ موجودہیں۔
فروخت میں البتہ اضافہ ہوا ہے، اور بالترتیب 72.4 اور 31.2 ملین یونٹوں کے دونوں سرفہرست ہیں، جو گزشتہ سال 50.3 اور 26 ملین تھی۔
ایچ ٹی سی اور ہواوے فہرست میں ٹاپ 5 اداروں میں سے خارج ہو گئےہیں اور اس فہرست میں حیران کن اضافہ لینووو کا ہے۔ چینی کمپنی نے 11.3 ملین یونٹ فروخت کر کے مارکیٹ میں 4.7 فیصد حصہ لیا جو حیران کن طور پر ایل جی کے قریب ہے جس کا مارکیٹ حصہ 5.1 فیصد ہے۔
ایپل کی فروخت میں کمی غیر متوقع نہیں ہے، خصوصاً نام نہاد “سستے آئی فون” کی خبریں منظرعام پر آنے کے بعد اس میں ہر روز کمی واقع ہوئی ہے لیکن سام سنگ کے معاملے میں ایسا عجیب نظر آتا ہے، کیونکہ یہ کمی اس وقت آئی ہے جب گلیکسی ایس 4 کے متعدد ورژن جاری کیے گئے۔
مجموعی طور پر اسمارٹ فونز کی فروخت 237.9 ملین یونٹ رہی۔ نوکیا کا معاملہ بھی ایپل سے کچھ جدا نہیں، کیونکہ یہی وہ عرصہ تھا جس میں اس نے لومیا 1020 فلیگ شپ جاری کیا۔
سرفہرست پانچ اسمارٹ فون بنانے والے، شپ منٹس اور مارکیٹ شیئر 2013ء دوسری سہ ماہی (ملین یونٹس)
ادارہ
دوسری سہ ماہی 2013ء یونٹ شپ منٹس
دوسری سہ ماہی 2013ء مارکیٹ شیئر
دوسری سہ ماہی 2012ء یونٹ شپ منٹس 
دوسری سہ ماہی 2012ء مارکیٹ شیئر
تبدیلی سال بہ سال
سام سنگ
72.4
30.4%
50.3
32.2%
43.9%
ایپل
31.2
13.1%
26.0
16.6%
20.0%
ایل جی
12.1
5.1%
5.8
3.7%
108.6%
لینووو
11.3
4.7%
4.9
3.1%
130.6%
زیڈ ٹی ای
10.1
4.2%
6.4
4.1%
57.8%
دیگر
100.8
42.4%
62.8
40.2%
60.5%
کل
237.9
100.0%
156.2
100.0%
52.3%
Tسرفہرست پانچ کل (فیچر+اسمارٹ فون) موبائل فون فروخت کرنےوالے، شپ منٹس اور مارکیٹ حصہ 2013ء دوسری سہ ماہی (ملین یونٹس)
ادارہ
دوسری سہ ماہی 2013ء یونٹ شپ منٹس
دوسری سہ ماہی 2013ء مارکیٹ شیئر
دوسری سہ ماہی 2012ء یونٹ شپ منٹس
دوسری سہ ماہی 2012ء مارکیٹ شیئر
تبدیلی سال بہ سال
سام سنگ
113.4
26.2%
97.5
23.9%
16.3%
نوکیا
61.1
14.1%
83.7
20.5%
-27.0%
ایپل
31.2
7.2%
26.0
6.4%
20.0%
ایل جی
16.2
3.7%
13.1
3.2%
23.7%
زیڈ ٹی ای
15.0
3.5%
15.2
3.7%
-1.1%
دیگر
195.2
45.2%
172.2
42.2%
13.4%
کل
432.1
100.0%
407.7
100.0%
6.0%
Share on Google Plus

About Mr.Ikram

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment