محمد عامر پر عائد پابندی اگلے ماہ ختم ہو گی،ردھم کیساتھ پریکٹس شروع کر دی


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) فاسٹ باﺅلر محمد عامر پر سپاٹ فکسنگ ثابت ہونے پر عائد پابندی اگلے ماہ ختم ہو رہی ہے۔ذرائع نےبتایا ہے کہ فاسٹ باﺅلر محمد عامر اگلے ماہ سے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنا شروع کر دیں گے تاہم وہ پی سی بی کی آٹو میٹک چوائس نہیں ۔محمد عامر نے سلو ردھم کے ساتھ پریکٹس شروع کر دی ہے۔ ان کا فوری طور پر قومی کرکٹ ٹیم میں شامل ہونا نظر نہیں آتا۔

Share on Google Plus

About Mr.Ikram

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment