ہالی ووڈ فلم "دی لاسٹ وچ ہنٹر " کا ٹریلر ریلیز ہوگیا -


فلم کی کہانی ایک ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے جو چڑیلوں کا شکاری ہے ، مرکزی کردار  اداکار وین ڈیزل نے ادا کیا ہے
ہالی ووڈ (دنیا نیوز ) ہالی ووڈ اداکار وین ڈیزل نیویارک شہر کو چڑیلوں سے بچانے کے لیے میدان میں کود پڑے ، ہارر فلم "دی لاسٹ وچ ہنٹر" کا نیا ٹریلر آگیا ۔ ہدایتکار بریک ایزنر کی فلم "دی لاسٹ وچ ہنٹر" کی کہانی ایسے شخص کی ہے جو چڑیلوں کا شکاری ہے ۔ نیویارک میں چڑیلوں کی بڑھتی تعداد کو ختم کرنے والے اس شخص کا ساتھ ایک چڑیل بھی دیتی ہے ۔ فلم کی مرکزی کاسٹ میں اداکار وین ڈیزل اور اداکارہ روز لیزلی شامل ہیں ۔ ہارر فلم تئیس اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔
Share on Google Plus

About Mr.Ikram

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment