کپتانی کاکبھی پیچھانہیں کیا،سرفرازکوکپتان بنانااچھافیصلہ ہے،آفریدی


کراچی : شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ انہوں نے کبھی کپتانی کا پیچھا نہیں کیا، منیجمنٹ ،سلیکٹرز ہر فیصلہ ٹیم کے مفاد میں کرتے ہیں، ٹی ٹونٹی کپتان نے ان خیالات کا اظہار اسپیشل بچوں کے پروگرام میں کیا۔ شاہد آفریدی کہتے ہیں سرفرازکو سائیڈ میچز میں کپتان بنانا اچھا فیصلہ ہوگا۔ ٹی ٹوینٹی کپتان نے کہا کہ بڑے کرکٹرز کو صرف قومی ٹیم کی کوچنگ کا شوق ہے۔ لالہ کہتے ہیں ٹیم درست سمت میں چل رہی ہے، نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دینا فائدہ مند ہے
Share on Google Plus

About Mr.Ikram

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment